: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ،7جون(ایجنسی) بنگلہ دیش میں منگل کو موٹر سائیکل سوار تین حملہ آوروں نے 65 سالہ ایک ہندو پجاری کا قتل کر دیا. پجاری مندر جا رہا تھا. اسسٹنٹ پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ
صبح قریب ساڑھے نو بجے تین حملہ آوروں نے آنندا گوپال گنگولی پر حملہ کیا اور تیز کنارے والے ہتھیاروں سے ان کا گلا کاٹ ڈالا. پولیس نے بتایا کہ انہیں گنگولی کی لاش ملی جسے پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا گیا ہے. واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے.